|
Sahih Bukhari اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا ہے کہ جب تم میں سے کوئی شخص اونگھ جائے اور وہ نماز پڑھ رہا ہو تو اسے چاہئیے کہ لیٹ رہے، یہاں تک کہ اس کی نیند جاتی رہے۔ اس لئے کہ جب تم میں سے کوئی نیند کی حالت میں نماز پڑھے گا تو وہ کچھنہیں جانتا شاید استغفار کرتا ہو اور وہ اپنے نفس کو بددعاء دے لے ۔
- کتاب الوضوء |
|
|
|
|
|
|
Duwa
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنْ عِلْمٍ لَّا یَنْفَعُ وَمِنْ قَلْبٍ لَّا یَخْشَعُ وَمِنْ نَفْسٍ لَّا تَشْبَعُ وَمِنْ دَعْوَۃٍ لَّا یُسْتَجَابَ لَھا (ترجمہ): اے اﷲ!میں پناہ مانگتا ہوں اس علم سے جو نفع نہ دے اور اس دِل سے جو نہ ڈرے ،اور اس نفس سے جو سیر نہ ھو ،اور اس دعا سے جو قبول نہ ھو
- مسلم |
|
|
|
|
|
|
Fiqhulhadith Foundation
 |
|
|
|
|
|
|
|
 |
Visitations |
 |
Total Hits · Hits Today: 1,022 · Hits Yesterday: 823 · Total Hits: 1,031,492
|
 |
|